اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل صبح نیویارک کے لئے روانہ ہوں گے اور وہ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاسم يں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169